Search
Close this search box.
جمعه ,24 جولائی ,2026ء

کاروبار

سنہری موقع،سوزوکی آلٹو قسطوں پر لینے کا آسان طریقہ سامنے

اسلام آباد( کامرس ڈیسک) سوزوکی اور بینک الفلاح کے درمیان شراکت داری نے ایک مختصر مدتی کار فنانسنگ پروگرام متعارف کرایا ہے جو پاکستان میں صارفین کو اپنے لچکدار ادائیگی کے نظام کے ذریعے سوزوکی گاڑیوں تک آسان رسائی فراہم

مزید پڑھیں »

نشہ آور شے کا استعمال، ٹیسٹ مثبت آنے پر محمد نواز کیخلاف تحقیقات کا فیصلہ

(اوصاف نیوز)نشہ آور شے استعمال کرنے کے معاملے میں ٹیسٹ مثبت آنے پر گزشتہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پاکستانی کرکٹر محمد نواز کے خلاف تحقیقات کا فیصلہ کر لیا گیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق پاکستان

مزید پڑھیں »

کراچی؛ 70 دن میں 7 منزلہ عمارت کھڑی ہو گئی، انسانی جانوں کیلیے سنگین خطرہ

کراچی(اوصاف نیوز)لیاری میں غیر قانونی طور پر 70 دن کے اندر 7 منزلہ عمارت تعمیر کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔عمارت کی غیر قانونی تعمیرات اور انسانی جانوں کو داؤ پر لگانے کے خلاف شہری زاہد حسین سندھ ہائیکورٹ پہنچ

مزید پڑھیں »

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی

کراچی(اوصاف نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں آج مسلسل دوسرے دن کم ہو گئیں۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج بدھ کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں

مزید پڑھیں »

حکومت کا عالمی مالیاتی اداروں سے مزید قرض لینے کا فیصلہ

اسلام آباد(اوصاف نیوز)حکومت نے عالمی مالیاتی اداروں سے مزید قرض لینے کا فیصلہ کرلیا،3 سال کے لیے یورو اور سکوک بانڈز کے ذریعے  فنڈز لینے کا پلان ہے۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کی دستاویزات کےمطابق

مزید پڑھیں »

گریڈ 16 کا افسر 22 سال بعد ملازمت پر بحال، پروموشن سمیت تمام واجبات ادائیگی کا حکم

کراچی(اوصاف نیوز)سندھ ہائی کورٹ نے گریڈ 16 کے افسر کو 22 سال کے بعد ملازمت پر بحال کردیا۔ عدالت نے پروموشن سمیت تمام واجبات کی ادائیگی کا بھی حکم دیا ہے۔ داؤد انجینئرنگ کالج کے برطرف مینٹی نینس آفیسر کو

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں نیا قانون لاگو ہو گیا، خلاف ورزی کرنے پر 900 ریال جرمانہ

ریاض(اوصاف نیوز)سعودی عرب میں محکمہ ٹریفک کی جانب سے ڈرائیونگ نظام میں نئی ترمیم کے لیے عوامی سروے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔ مجوزہ ترمیم کے مطابق متوفی شخص کی گاڑی بغیر این او سی چلانے پر 900 ریال

مزید پڑھیں »