بڑا سانحہ،مسافر طیارہ گر کر تباہ، 14 افراد ہلاک
جوبا (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی سوڈان کے دارالحکومت کے مضافات میں سیسنا کا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں پائلٹ سمیت طیارے میں سوار تمام 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ جنوبی سوڈانی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کہا کہ
