Search
Close this search box.
جمعه ,24 جولائی ,2026ء

دنیا

زائرین کی بڑی تعداد مدینہ سے اچانک مسجدالحرام پہنچ گئی

مکہ مکرمہ(نیوزڈیسک)مدینہ منورہ سے زائرین کی بڑی تعداد، شہرِ مکہ مکرمہ، مسجدالحرام پہنچ گئی۔ مسجدِ نبویﷺ کی انتظامیہ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 54 لاکھ 28 ہزار 718 نمازی اور زائرین نے مسجدِ نبوی کی زیارت کی ہے۔ مدینہ

مزید پڑھیں »

اسماعیل ہانیہ کی شہادت کمرے میں نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ہوئی، نیویارک ٹائمز کا انکشاف

تہران (نیوزڈیسک) اسماعیل ہنیہ کے قتل سے متعلق امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے،امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا کہ اسماعیل ہانیہ کی موت ان کے کمرے میں نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے ہوئی

مزید پڑھیں »

ترک میں انسٹاگرام تک عوام کی رسائی مسدود، ڈائریکٹر التون کا بیان سامنے آگیا

استنبول (نیوزڈیسک)ترک حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام تک عوام کی رسائی مسدود کر دی، انفوٹیک ریگولیٹر نے انسٹاگرام پر پابندی کی کوئی وجہ یا مدت بتائے بغیر کہاکہ انسٹاگرام پلیٹ فارم کی موبائل ایپ کو بھی ناقابل رسائی

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی اور اس کی طلبا تنظیم پر پابندی لگادی گئی

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی اور اس کی طلبا تنظیم پر پابندی عائد کردی گئی، حسینہ واجد حکومت نے جماعت اسلامی کو عسکری و دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق جماعت اسلامی اور اس کے طلبا

مزید پڑھیں »

زنجیر سے بندھی امریکی خاتون کئی ہفتوں بعد جنگل سے بازیاب

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارت میں رہائش پذیر ایک امریکی خاتون کو جنگل میں ایک درخت سے بندھا ہوا پایا گیا، خاتون 25 روز سے بھوکی پیاسی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست مہاراشٹرا کے ایک جنگل میں زنجیر سے بندھی بازیاب

مزید پڑھیں »

اسماعیل ہنیہ کی شہادت ریموٹ کنٹرول بم سے ہوئی، امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت بم پھٹنے سے ہوئی، جو پہلے سے کمرے میں نصب کیا گیا تھا اور ریموٹ کنٹرول سے دھماکا کیا گیا۔ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے پولیٹیکل

مزید پڑھیں »

اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ ادا، لاکھوں افراد کی شرکت، کل دوحہ میں سپرد خاک کیا جائے گا

تہران(نیوزڈیسک)حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایرانی دارالحکومت تہران میں نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں تقریبا 20 لاکھ افراد نے شرکت کی ۔ ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے شہید اسماعیل ہانیہ کی نمازجنازہ پڑھائی۔ نماز

مزید پڑھیں »

حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کا قتل ، ایران میں سرخ پرچم لہرادیا

حماس سربراہ اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد ایرانی دارالحکومت تہران میں انتقام کی علامت سرخ پرچم لہرادیا گیا، ایرانی حکومت کا اسماعیل ہانیہ کی شہادت پر تین روزہ قومی سوگ کا اعلان کردیا ، پاسداران انقلاب کے اعلیٰ قیادت کا

مزید پڑھیں »

اسماعیل ہنیہ کی قتل سے پہلے اسحاق ڈار سے ملاقات کی ویڈیو وائرل

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی حملے میں شہادت سے قبل حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ اور پاکستانی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی تہران میں ملاقات بھی ہوئی تھی، جس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ منگل کو ایران کے دارالحکومت تہران

مزید پڑھیں »