تھائی لینڈ نے سیاحوں کو بغیر ویزا ملک میں داخل ہونے اور 60 دن تک رہنے کی اجازت دے دی
بنکاک(نیوزڈیسک)تھائی لینڈ نے سیاحت کے فروغ کے لیے 93 ممالک کے شہریوں کو بغیر ویزا ملک میں داخلے کی اجازت دے دی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق، اس نئی اسکیم کا اعلان پیر کو کیا گیا جس کے تحت دنیا



