مرغی کی ٹانگ نہ ملنے پر دلہے کے مہمانوں نے جنگ چھیڑ دی،ویڈیودیکھیں
بریلی(نیوزڈیسک) بھارت میں شادی کی ایک تقریب اس وقت ہنگامے کی نذر ہو گئی جب کھانا کھلنے کے بعد دلہے کے مہمانوں کو معلوم ہوا کہ بریانی میں مرغی کی ٹانگیں نہیں ہیں۔ بھارت میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو
