نواز شریف کے70ہزارحرام ووٹ،انکو مسلط کرنیو الوں کا چالان کون کریگا:حافظ نعیم
لاہور(اوصاف نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ نواز شریف 70 ہزار حرام کے ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے ان کو لانے والوں کا چالان کون کرے گا ؟۔ گزشتہ انتخابات میں ن لیگ 17
