سرکاری حج اسکیم، قسط بروقت جمع نہ کرانے والے حج پر نہیں جاسکیں گے
اسلام آباد( اوصاف نیوز)سرکاری حج اسکیم کے تحت دوسری قسط بروقت جمع نہ کروانے والے افراد حج پر نہیں جاسکیں گے۔ وزرات مذہبی امور ان کی پہلی قسط ان کے اکاونٹ میں واپس بھیج دے گی۔ حج واجبات کی دوسری