مکہ مکرمہ ( اوصاف نیوز)سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو ہدایت کی ہے کہ سخت گرم موسم میں دھوپ میں پیدل چلنے سے اجتناب کریں۔
مکہ مکرمہ سے سعودی وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں صبح 11 بجے سے لے کر دوپہر 3 بجے تک سخت گرمی ہوتی ہے۔
سعودی وزارت حج و عمرہ نے نے مزید کہا کہ روضۂ اطہر میں جانے کے لیے پرمٹ کا حصول ضروری ہے۔
مزید پڑھیں:ہما قریشی نے منگنی کرلی؟




