khan
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )عالیہ حمزہ نے کہا کہ 74 سالہ کینسر سروائیور کو 10 سال کی سزا فا داری کی سزا ہے۔ عوامی نمائندوں کو سزائیں دے کر جمہور سے نفرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ پانچ اگست کی کال سے خوفزدہ ہو کر فیصلے سنائے جا رہے ہیں۔
جمہوریت کا نام لینے والے، جمہور کو سزا دے رہے ہیں۔ میاں والی کیس میں تحریک انصاف چھوڑنے والے بری، وفادار سزا یافتہہیں۔ کیا انصاف صرف بیانِ حلفی چھوڑنے پر ملے گا؟



