Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(اوصاف نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج (بروز جمعہ) پشاور میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف آج 10 اکتوبر کو دوپہر 2 بج کر 30 منٹ پر پشاور کور ہیڈ کوارٹر میں ایک اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

ترجمان کے مطابق پریس کانفرنس براہِ راست پشاور سے نشر کی جائے گی۔اس موقع پر ملکی سیکیورٹی صورتحال اور دہشتگردی سے نمٹنے کے حالیہ اقدامات سے متعلق اہم امور پر گفتگو متوقع ہے۔
مزید پڑھیں: سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ،اورکزئی حملے میں ملوث 30 خوارجی ہلاک

یہ بھی پڑھیں