Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

پاک فوج کی جانب سے افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا ،ویڈیو دیکھئے

جنوبی وزیرستان (اوصاف نیوز)جنوبی وزیرستان کے ملحقہ سرحدی علاقوں میں پاک فوج نے متعدد افغان چوکیاں مکمل تباہ کر دیں۔

سیکورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغان پوسٹوں پر پاکستان کا جھنڈا لہرا دیا گیا۔جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ افواجِ پاکستان افغان پوسٹوں پر پاکستانی جھنڈا لہرا رہی ہیں۔


مزید پڑھیں: افغانستان کی بلااشتعال فائرنگ ،طورخم بارڈر ہر قسم کی آمد و رفت کےلئے بند کر دیا گیا

یہ بھی پڑھیں