Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

ملتان پہنچنے والی قومی ایئرلائن مسافروں کا سامان پیچھے چھوڑ آئی

ملتان ( اوصاف نیوز)قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کا انوکھا کارنامہ، دبئی سے ملتان پہنچنے والی پرواز درجنوں مسافروں کا سامان چھوڑ گئی۔

پی آئی کی پرواز پی کے 222 بغیر سامان کے ملتان ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ ملتان ایئرپورٹ پہنچنے پر مسافروں کو بتایا گیا کہ سامان دبئی میں رہ گیا ہے۔ سامان نہ ملنے پر مسافروں نے ملتان ایئرپورٹ پر احتجاج کیا۔

مسافروں کا کہنا تھا کہ پی آئی اے اہم دستاویزات اور قیمتی سامان پیچھے چھوڑ گئی، کچھ نہیں بتایا جا رہا، مسافروں کا مطالبہ ہے کہ ہمارا سامان ہمیں واپس کیا جائے۔
مزید پڑھیں‌:بی آئی ایس پی کی قسط صارفین کو بینک اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں