Search
Close this search box.
هفته ,11 جولائی ,2026ء

ڈی آئی جی ٹریفک کو قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر بڑا چالان تھما دیا گیا

کراچی (اوصاف نیوز) ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کے زیر استعمال سرکاری گاڑی کا بھی ای چالان ہو گیا۔

اس حوالے سے ڈی آئی جی ٹریفک کا کہنا ہے کہ گاڑی کا چالان گارڈن کے قریب ہوا ہے جسے ڈرائیور چلا رہا تھا، 10 ہزار روپے کا چالان سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر ہوا۔

انہوں نے کہا کہ گاڑی سندھ پولیس سی پی او کے ایڈریس پر رجسٹرڈ ہے، ڈرائیور پر سختی کی ہے کہ سیٹ بیلٹ کا استعمال کرے۔

ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ یقینی طور پر چالان بھروں گا۔

مزید پڑھیں : پاکستان کافیلڈ مارشل زبردست فائٹر ہے: امریکی صدر

یہ بھی پڑھیں