Search
Close this search box.
جمعه ,03 جولائی ,2026ء

وفاقی بیوروکریسی میں تقرریاں اور تبادلے

اسلام آباد ( اوصاف نیوز)‌وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے کیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق چیف ایگزیکٹو آفیسر نیشنل ہائی وے اتھارٹی محمد شہریار سلطان کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔

محمد شہریار سلطان کو اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

محمد شہریار سلطان پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21 کے افسر ہیں.

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے تقرری اور تبادلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:شاہین آفریدی پہلے بھی میرے لیے کپتان تھے اور اب بھی ہیں، محمد رضوان

یہ بھی پڑھیں