Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

صدر تاحیات ، نیب کا خاتمہ کیا جائے ،پیپلز پارٹی

اسلام آباد (اوصاف نیوز)27ویں آئینی ترمیم پر مذاکرات کے دوران پیپلز پارٹی نے صدرِ مملکت کے لیے تاعمر استثنیٰ اور نیب کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق پارٹی چاہتی ہے کہ آئین کی شق 248 کے تحت حاصل تحفظ کو تاحیات بڑھایا جائے۔پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ میثاقِ جمہوریت کے تمام نکات، بشمول نیب کی تحلیل، ترمیم میں شامل کیے جائیں۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) بھی نیب کے خاتمے پر اصولی اتفاق رکھتی ہے۔
مزید پڑھیں:
جی الیون سیکٹر سے سرکاری گاڑی چوری

یہ بھی پڑھیں