نئی دہلی (اوصاف نیوز)بھارت کے جزائرانڈمان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
جرمن ریسرچ سینٹر فارجیو سائنسزکے مطابق بھارت کے جزائرانڈمان میں 6.07شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ بھارت کے جزائر انڈمان میں زلزلے کی گہرائی 10کلومیٹر تھی۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہونے پر لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
مزید پڑھیں:
آسٹریلیا کو ٹی 20میں بڑی شکست ،کروڑوں کا نقصان !


