Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

جمادی الثانی کے چاند سے متعلق اہم خبر

اسلام آباد (اوصاف نیوز) سپارکو کے مطابق جمادی الثانی 1447 ہجری کا نیا چاند 20 نومبر کو نظر آئے گا، غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر 30 گھنٹے 17 منٹ ہوگی۔

ملک کے ساحلی علاقوں میں چاند کا وقفہ 35 منٹ ہو گا، 21 نومبر کو چاند نظر آنے کے امکانات انتہائی کم ہیں۔

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ یکم جمادی الثانی 23 نومبر کو ہونے کا امکان ہے، نئے مہینے کا حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی کرے گی، فیصلہ ملک بھر سے ملنے والے شواہد کی بنیاد پر کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں‌:سابق کپتان زیرِ تفتیش! این سی سی آئی اے نے راشد لطیف کو طلب کر لیا

یہ بھی پڑھیں