Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

جنرل پراویڈنٹ فنڈ: ریٹائرڈ ملازمین کے لیے نئی اپ ڈیٹ جاری

اسلام آباد (اوصاف نیوز) پنجاب میں ریٹائرڈ ملازمین کے جنرل پروویڈنٹ فنڈ کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔

اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب نمانا گل رخ فرید کا کہنا ہے کہ 30 جون 2026 تک ریٹائر ہونے والے تمام ملازمین کا ڈیٹا مکمل کر لیا گیا ہے۔ یہ سہولت ملازمین کو ریٹائرمنٹ فنڈز کی بروقت ادائیگی کے قابل بنائے گی۔

ایڈیشنل اکاؤنٹنٹ جنرل ایڈمن کی سربراہی میں اے جی آفس میں ملازمین کے لیے ایک سہولتی مرکز قائم کیا گیا ہے۔ جی پی فنڈ سلپس اب صرف متعلقہ ملازم کو ذاتی طور پر جاری کی جائیں گی۔
مزید پڑھیں‌:پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے چچا سید مجاہد حسین بخاری انتقال کر گئے

یہ بھی پڑھیں