شیخوپورہ(ویب ڈیسک )پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کے چچا سید مجاہد حسین بخاری رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2 بجے علی مسجد جہانگیر آباد، شیخوپورہ میں ادا کی گئی۔
مزیدپڑھیں:جمادی الثانی کے چاند سے متعلق اہم خبر