Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

27 ویں ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد( اوصاف نیوز))اسلام آباد ہائیکورٹ کے چار ججز نے 27 ویں ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔

27 ویں ترمیم جسٹس محسن اخترکیانی سمیت چارججزکی جانب سے چیلنج کی گئی،جسٹس بابرستار،جسٹس ثمن رفعت امتیاز اورجسٹس سردار اعجاز اسحاق خان بھی چیلنج کرنے والوں میں شامل ہیں۔

ترمیم چیلنج کرنے کے لئے ڈرافٹ تیار کرکے سپریم کورٹ بھیج دیا گیا ہے،تاہم دائری برانچ نےدرخواست وصول کرنے سے ہی انکار کردیا۔

درخواست پراعتراض عائد کیاگیاہے کہ اب یہ درخواست سپریم کورٹ کا نہیں بلکہ آئینی عدالت کا اختیار ہے،ترمیم کے بعد آئینی مقدمات وصول نہیں کر سکتے۔
مزید پڑھیں‌:خیبرپختونخوا میں دفعہ 144 نافذ

یہ بھی پڑھیں