Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

گیس پائپ لائن پھٹنے سے شدید آگ بھڑک اٹھی !

پشاور (اوصاف نیوز) پشاور کی تحصیل حسن خیل میں گیس پائپ لائن پھٹ گئی۔

سی سی پی او پشاور ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق 24 انچ کی گیس پائپ لائن میں دھماکے سے آگ لگ گئی۔

انہوں نے کہا کہ دھماکے کی نوعیت کا پتہ لگایا جا رہا ہے۔ علاقے کے لوگوں کو آگ سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سی سی پی او پشاور نے کہا کہ سوئی گیس کو گیس کی سپلائی بند کرنے کا کہا ہے۔
مزید پڑھیں‌:ترک عدالت نے صدر اردگان کو دھمکیاں دینے پر صحافی کو قید کی سزا سنادی

یہ بھی پڑھیں