Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

چیئرمین پی ٹی آئی کا خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے امکان مسترد

راولپنڈی (اوصاف نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے امکان کو مسترد کر دیا۔

پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ یہ سب افواہیں ہیں، صوبہ گورنر راج کا متحمل نہیں ہو سکتا۔

بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مجھے خیبرپختونخوا میں گورنر راج نظر نہیں آرہا، ہم خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خاتمے کی کوشش کریں گے۔

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ وہ کل اڈیالہ جا کر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گے۔
مزید پڑھیں‌:آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیکر اوور 40 ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت لیا

یہ بھی پڑھیں