Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

پشاور ،چارسدہ روڈ پر گھر میں سلنڈر دھماکا،4 افراد جھلس گئے

پشاور(اوصاف نیوز)پشاور کے نواحی علاقے میں سلنڈر دھماکے سے میاں بیوی اور دو بچے جھلس کر زخمی ہوگئے۔

چارسدہ روڈ پشاور میں گھر پر کھانا بنانے کے دوران سلنڈر میں زور دار دھماکہ ہوا ۔ جس سے وارث خان اس کی اہلیہ اور دو بچے جھلس گئے۔

ریسکیو اہلکاروں کی میڈیکل ٹیم نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد فراہم کی اور زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا۔
مزید پڑھیں: سینئر اداکارہ بینا مسرور انتقال کرگئیں

یہ بھی پڑھیں