Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

ڈی جی آئی ایس پی آر آج سہ پہر اہم پریس کانفرنس کریں گے

اسلام آباد(اوصاف نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر اہم سیکیورٹی معاملات پر بات کریں گے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر میڈیا کو ملکی سیکیورٹی سے متعلق بریفنگ بھی دیں گے۔ڈی جی آئی ایس پی آر میڈیا کو بریفنگ کے بعد صحافیوں کے سوالات کا جوابات بھی دیں گے۔
مزید پڑھیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز بن گئے

یہ بھی پڑھیں