Search
Close this search box.
جمعه ,26 جون ,2026ء

اولمپئن ایتھلیٹ عبدالرشید دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

(اوصاف نیوز) اولمپین ایتھلیٹ عبدالرشید میاں چنوں میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

اہل خانہ، کوچز اور ساتھی ایتھلیٹس نے عبدالرشید کے انتقال کی خبر کی تصدیق کر دی۔

عبدالرشید نے بیجنگ اولمپکس 2008 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی جبکہ انہوں نے سیف گیمز 2004 میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔

عبدالرشید 110 میٹر ہرڈلز میں قومی چیمپئن بھی رہے۔
مزید پڑھیں:آزاد کشمیر حکومت کا منگلا متاثرین کے لیے بڑا ریلیف پیکج

یہ بھی پڑھیں