Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

گرجا گھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور (اوصاف نیوز)شہر بھر میں گرجا گھروں کی سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔

تمام ڈویژنل ایس پیز نے اپنے علاقوں میں گرجا گھروں کا دورہ کیا، متعلقہ سرکل افسران نے ایس پیز کو سکیورٹی انتظامات سے متعلق آگاہ کیا۔

پولیس حکام کے مطابق عبادت کیلیے آنے والے تمام افراد کی چیکنگ کو یقینی بنایا گیا ہے، اہلکاروں کو مشکوک افراد اور لاوارث سامان پر کڑی نظر رکھنے کی ہدایت کی گئی۔
مزید پڑھیں:معروف اداکارہ سحر خان لباس کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

یہ بھی پڑھیں