راولپنڈی (اوصاف نیوز) اڈیالہ جیل راولپنڈی میں آج ملاقات کا وقت ختم ہو گیا۔
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر اور بانی کی بہنوں کو آج ملاقات نہیں کرنے دی گئی۔
اس حوالے سے علیمہ خان کا کہنا تھا کہ کافی عرصے سے ملاقات کی اجازت نہیں دی گئی، میری بہن نے پچھلی ملاقات میں کسی سیاسی معاملے پر بات نہیں کی۔
مزید پڑھیں:پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اعلامیے اور فیصلوں میں اختلافات سامنے آگئے
