دبئی (اوصاف نیوز) اسرائیلی شہریوں کے لیے مقبول ترین سیاحتی مقام بن گیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق نومبر 2025 میں 100,000 سے زائد اسرائیلیوں نے دبئی کا سفر کیا اور اکتوبر 2025 میں 99,000 اسرائیلی مسافروں نے دبئی کا سفر کیا۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اکتوبر 2025 میں 72 ہزار اسرائیلیوں نے امریکہ کا سفر کیا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق سیاحتی شہروں کے مقابلے دبئی اسرائیلیوں کے لیے محفوظ ترین جگہ ہے۔ اسرائیلیوں کو دبئی میں فلسطینیوں کے حامی مظاہروں کا سامنا نہیں ہے۔
مزید پڑھیں:امریکی سفارتخانےکا بھارتی شہریوں کو خبردار !


