Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

آسٹریلیا میں پاکستانی سفارتخانہ 2دن کے لیے بند رہے گا

میلبورن (اوصاف نیوز) میلبورن، آسٹریلیا میں پاکستان کا قونصلیٹ جنرل عام تعطیلات کی وجہ سے دو دن (25-26 دسمبر) کے لیے بند رہے گا۔

سفارت خانے نے یہ اعلان سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک پر کیا۔

May be an image of text that says '金图 T さ部 리우한계부마 CONSULATE GENERAL OF FPAKISTAN. AN, MELBOURNE IMPORTANT NOTICE On Azam's the occasion of Quaid-e- Birthday/ Christmas and the Boxing Day, the Consulate General of Pakistan, Melbourne will remain closed on Thursday and Friday, 25-26 December, 2025. PACES CO ELBOURNE 5 GENER OF ह'

“قائد اعظم کے یوم پیدائش/کرسمس اور باکسنگ ڈے کے موقع پر، قونصلیٹ جنرل آف پاکستان، میلبورن جمعرات اور جمعہ، 25-26 دسمبر، 2025 کو بند رہے گا۔”

یوم قائد کے موقع پر 25 دسمبر کو پاکستان بھر میں عام تعطیل بھی ہوگی۔

مزید پڑھیں: عمران خان نے معذرت کر لی ؟

یہ بھی پڑھیں