Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

عمران خان کی قائداعظم محمد علی جناح ؒ کے ساتھ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد(اوصاف نیوز)سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کو بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے ساتھ دکھایا گیا ہے۔

ویڈیو نے صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے اور مختلف حلقوں میں اس پر تبصرے جاری ہیں۔

تاہم ماہرین اور صارفین کی جانب سے اسے جدید ٹیکنالوجی یا ایڈیٹنگ کا نتیجہ قرار دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں: افغانستان سے تاجکستان میں ایک اور حملہ، جوابی کارروائی میں 3 افغان ہلاک

یہ بھی پڑھیں