Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

جنوبی وزیرستان سے افسوسناک خبر آگئی

وانا (اوصاف نیوز) جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں زوردار دھماکے میں جمعیت علمائے اسلام ف کے اہم رہنما مولانا سلطان زخمی ہوگئے۔

زیریں جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا بازار میں کونرا چائنہ مدرسے کے قریب زور دار دھماکہ ہوا ہے۔

جے یو آئی (ف) کے رہنما اور فقال مدارس العربیہ کے سربراہ مولانا سلطان دھماکے کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئے۔

مولانا سلطان کو مقامی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں‌:ایران میں مظاہرے قابو سے باہر،جاں بحق افراد کی تعداد بڑھ گئی

یہ بھی پڑھیں