اسلام آباد (اوصاف نیوز) حکومت نے آئندہ 15 روز تک پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت 253.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 257.8 روپے فی لیٹر برقرار رہے گی۔
مزید پڑھیں:ایک اور نئی سیاسی جماعت کا قیام اور نام سامنے آ گیا


