باجوڑ (اوصاف نیوز)باجوڑ کی تحصیل ماموند کے علاقے زگہ ڈھیرئی سیوئی میں بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔
ڈی ایس پی نیاز محمد نے واقعے کی تصدیق کر دی جس پر پولیس نے تحقیقات شروع کر دی۔
مزید پڑھیں: پاور ڈویژن کا نیٹ میٹرنگ صارفین بارے اہم بیان
