Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں دھماکے سے 4 افراد زخمی

لاہو ر(اوصاف نیوز )لاہور کے علاقے لاری اڈا بادامی باغ میں سیورج لین میں دھماکے سے 4 افراد زخمی ہوگئے۔

لاہور: بادامی باغ میں سیورج لین میں دھماکے سے 4 افراد زخمی - ایکسپریس اردو

ریسکیو 1122 نے کہا کہ واقعے کے فوری بعد اہلکار جائے حادثہ پر پہنچے اور زخمی افراد کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد قریبی سرکاری اسپتال منتقل کردیا۔

لاہور: بادامی باغ میں سیوریج لائن میں دھماکا4افراد زخمی

ریسکیو 1122کے مطابق سیوریج لائن میں دھماکے سے چار افراد زخمی ہوئے، تین افراد کو قریبی سرکاری اسپتال منتقل کیا گیا جب کہ ایک شخص کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی گئی۔
مزید پڑھیں:کوئٹہ: سریاب کے علاقے میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 4 مبینہ دہشتگرد ہلاک

یہ بھی پڑھیں