Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

رمضان میں‌ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار تبدیل

لاہور( نیوز ڈیسک)‌رمضان المبارک کے دوران ریلوے ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں عارضی تبدیلی کا اعلان سامنے آگیا۔ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق کل سے ریزرویشن دفاتر صبح ساڑھے 7 سے شام ساڑھے 5 تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے روز 12:30 سے دوپہر 2 بجے تک نماز کا وقفہ ہو گا۔ترجمان ریلوے کے مطابق سنگل شفٹ ریزرویشن دفاتر کے اوقات کار میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔
مزید پڑھیں‌:رمضان المبارک کیلئے گیس شیڈول جاری کردیا گیا

یہ بھی پڑھیں