Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

پاکستان میں سونے کی قیمت

اسلام آباد(اوصاف نیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں گزشتا روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 30 ڈالر کے اضافے کے بعد 5 ہزار 138 ڈالر کی سطح تک پہنچ گئی۔ عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ کے اثرات مقامی مارکیٹ پر بھی پڑے، جس کے نتیجے میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 ہزار روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 34 ہزار 562 روپے تک جا پہنچی۔

اسی طرح فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 572 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 60 ہزار 15 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

چاندی کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا، فی تولہ چاندی کی قیمت 146 روپے بڑھ کر 9 ہزار 94 روپے ہو گئی، جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت 125 روپے کے اضافے کے بعد 7 ہزار 796 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی طلب اور دیگر معاشی عوامل کی وجہ سے مقامی سطح پر بھی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ معمول کی بات ہے۔

پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟

سونے کی خالصیت ١ تولہ ١٠ گرام
٢٤ کیرٹ Rs. 536,562 Rs. 460,015
٢٢ کیرٹ Rs. 491,975 Rs. 421,681
٢١ کیرٹ Rs. 469,612 Rs. 402,514
٢٠ کیرٹ Rs. 447,250 Rs. 383,346
١٨ کیرٹ Rs. 402,525 Rs. 345,012
بین الاقوامی سونے کے نرخ
گولڈ 24 کیرٹ $ 5188
پاکستان کے بڑے شہروں میں آج سونے کی قیمت
شہر سونا چوبیس ۲۴ کیرٹ فی ١ تولہ سونا بائیس ۲۲ کیرٹ فی ١ تولہ
کراچی Rs. 536,562 Rs. 491975
اسلام آباد Rs. 536,562 Rs. 491975
لاہور Rs. 536,562 Rs. 491975
ملتان Rs. 536,562 Rs. 491975
پشاور Rs. 536,562 Rs. 491975

گزشتہ دس ١٠ دنوں کے پاکستان میں سونے کی قیمت

تاریخ سونا چوبیس ۲۴ کیرٹ فی ١ تولہ سونا بائیس ۲۲ کیرٹ فی ١٠ گرام
Feb 23, 26 Rs. 536562 Rs. 421681
Feb 22, 26 Rs. 517000 Rs. 406307
Feb 21, 26 Rs. 517000 Rs. 406307
Feb 20, 26 Rs. 526462 Rs. 413743
Feb 19, 26 Rs. 523962 Rs. 411779
Feb 18, 26 Rs. 516062 Rs. 405570
Feb 17, 26 Rs. 514762 Rs. 404548
Feb 16, 26 Rs. 523762 Rs. 411621
Feb 15, 26 Rs. 519900 Rs. 408586
Feb 14, 26 Rs. 526962 Rs. 414136

مزید پڑھیں:مریم کو بتائیں ایپ میں رجسٹریشن کا مکمل طریقہ – گھر بیٹھے آسان اندراج کریں

یہ بھی پڑھیں