Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

ڈسپلن کی خلاف ورزی؛ پی ٹی آئی کی اہم شخصیت عہدے سے فارغ

(اوصاف نیوز)ڈسپلن کی خلاف ورزی پر پی ٹی آئی کی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پشاور کے نائب صدر شیر احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے جس کا باقاعدہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔

پی ٹی آئی پشاور کے صدر عرفان سلیم نے بتایا کہ نائب صدر شیر احمد کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر عہدے سے ہٹایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے سکیورٹی واپس لے لی گئی

یہ بھی پڑھیں