Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافہ کے بعد نئی قیمت جانیے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے گزشتہ روز بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 185ڈالر کی سطح پر آگئی۔عالمی مارکیٹ میں اضافے سے مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 1ہزار 300روپے کے اضافے سے 5لاکھ 41ہزار 262روپے کی سطح پر آگئی۔اسی طرح، فی دس گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 114روپے بڑھ کر 4لاکھ 64ہزار 044روپے کی سطح پر آگئی۔سونے کے ساتھ ساتھ، فی تولہ چاندی کی قیمت 268 روپے کے اضافے سے 9ہزار 554 روپے کی سطح پر آگئی جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 230روپے کے اضافے سے 8ہزار 191روپے کی سطح پر آگئی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟

سونے کی خالصیت ١ تولہ ١٠ گرام
٢٤ کیرٹ Rs. 541,262 Rs. 464,045
٢٢ کیرٹ Rs. 496,285 Rs. 425,375
٢١ کیرٹ Rs. 473,726 Rs. 406,040
٢٠ کیرٹ Rs. 451,168 Rs. 386,705
١٨ کیرٹ Rs. 406,051 Rs. 348,034

یہ بھی پڑھیں