کراچی (کامرس ڈیسک) فی تولہ سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 13 ہزار 300 روپے اضافے سے 5 لاکھ 63 ہزار 862 روپے ہو گئی۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 11 ہزار 402 روپے اضافے سے 483420 روپے ہو گئی۔
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 133 ڈالر اضافے سے 5 ہزار 411 ڈالر فی اونس ہو گئی۔
مزید پڑھیں:یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی




