Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

بشریٰ بی بی کو ملاقات کی اجازت مل گئی ، جانیں تفصیلات

راولپنڈی (اوصاف نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت مل گئی۔

ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی سے ان کی بھابھی اور بیٹی اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کریں گی۔

حکام کا کہنا ہے کہ اہل خانہ اڈیالہ جیل روانہ ہوگئے ہیں، جہاں جیل کے قواعد و ضوابط کے مطابق ملاقات ہوگی۔
مزید پڑھیں‌:توشہ خانہ جعلی رسید کیس: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانت منظور، حکمنامہ جاری

یہ بھی پڑھیں