Search
Close this search box.
هفته ,06 جون ,2026ء

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد نئی قیمت جانیے

(اوصاف نیوز)گزشتہ روز سونے کی عالمی ومقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ریکارد ہوگیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 62ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 5ہزار 168ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔

دریں اثنا مقامی سطح پر 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت میں آج 6ہزار 200روپے کے اضافے سے نئی قیمت 5لاکھ 39ہزار 562روپے کی سطح پر آگئی جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 316روپے بڑھ کر 4لاکھ 62ہزار 587روپے کی سطح پر آگئی۔

پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟

سونے کی خالصیت ١ تولہ ١٠ گرام
٢٤ کیرٹ Rs. 539,562 Rs. 462,587
٢٢ کیرٹ Rs. 494,726 Rs. 424,039
٢١ کیرٹ Rs. 472,238 Rs. 404,764
٢٠ کیرٹ Rs. 449,750 Rs. 385,490
١٨ کیرٹ Rs. 404,775 Rs. 346,941
بین الاقوامی سونے کے نرخ
گولڈ 24 کیرٹ $ 5303

مزید پڑھیں:ایران کا جاسوسی کے الزام میں غیر ملکی شہری گرفتار کرنے کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں