Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

پہلا ون ڈے:بنگلہ دیش کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کرباؤلنگ کا فیصلہ

(اوصاف نیوز) بنگلادیش نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ اس وکٹ پر 270 سے 280 اچھا ٹارگٹ ہو گا۔ پاکستان کی جانب سے 4 کھلاڑی ون ڈے انٹرنیشنل ڈیبیو کر رہے ہیں ۔

صاحبزادہ فرحان، معاذ صداقت، عبدالصمد اور شامل حسین ون ڈے ڈیبیو کر رہے ہیں۔ پاکستان ٹیم میں محمد رضوان، سلمان علی آغا، حسین طلعت، فہیم اشرف، شاہین شاہ آفریدی، محمد وسیم اور ابرار احمد بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیں:ٹرمپ کی حملے میں ہلاکت ،بڑی پیشگوئی

یہ بھی پڑھیں