Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء

جھوٹے الزامات کی اجازت نہیں دے سکتے،ایکس (ٹوئٹر) کی بندش پر وزیرداخلہ محسن نقوی کا مؤقف سامنے آگیا

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بھی ایکس (ٹوئٹر) پر پابندی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ماننا ہے کہ سوشل میڈیا ویب سائٹ “X ایکس پر پابندی وزارت داخلہ کی اجازت سے نہیں لگائی گئی۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی ہونی چاہیے لیکن ہم کسی پر جھوٹے الزامات کی اجازت نہیں دے سکتے، یہاں فوج اور عدلیہ کے خلاف غلط مہم چلائی گئی ہے۔

  مزید پڑھیں :  سینیٹ الیکشن کے لیے پی ٹی آئی رہنما مراد سعید، اعظم سواتی اور دیگر کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے

سوشل میڈیا سے متعلق قوانین ہونے چاہئیں، سوشل میڈیا کا غلط استعمال ہو رہا ہے، پوری دنیا میں سوشل میڈیا کے قوانین نافذ ہیں، امریکہ جیسے ممالک میں بھی سوشل میڈیا پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں