Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

حماد اظہر تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سےمستعفی

لاہور(ویب ڈیسک ) حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دے دیا،پی ٹی آئی رہنما نے سماجی رابطوں کی سائٹ ٹوئٹر پرمستعفی ہونے کاپیغام جاری کرتے ہوئے کہاکہ بہت سوچ وچار کے بعد میں نے تحریک انصاف پنجاب کی صدارت اور جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ میں سمجھتا ہو ں کہ اس وقت پارٹی کی پنجاب میں موثر قیادت کے لئے گراؤنڈ میں موجود ہونا اور قائد عمران خان تک براہ راست رسائی ضروری ہے۔ میں البتہ بطور کارکن کام کرتا رہوں گا۔حماد اظہر نے استعفی پارٹی قیادت کو بھجوا دیا


مزیدپڑھیں:معروف یونیورسٹی کی طالبہ نے پروفیسر کوتشدد کانشانہ بناڈالا

یہ بھی پڑھیں