Search
Close this search box.
منگل ,07 جولائی ,2026ء

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر استعفیٰ دے دیا،مزید ڈائریکٹرز مستعفی ہونے کا امکان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ڈائریکٹر کمرشل بابر حامد نے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے مزید ڈائریکٹرز کے مستعفی ہونے کا امکان ہے۔

 مزید پڑھیں :  کرکٹ بورڈ کے وسائل میں اضافے کا پلان طلب کر لیا گیا

چند روز قبل چیئرمین پی سی بی کی ڈائریکٹرز سے میٹنگ ہوئی، ملاقات میں ڈائریکٹرز کے کام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ لی گئی۔

محسن نقوی نے ریونیو جنریشن پلان کی تیاری کا ٹاسک ڈائریکٹر آف کمرشل مارکیٹنگ اینڈ اسٹیٹ کو دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں