Search
Close this search box.
پیر ,15 جون ,2026ء

لیسکو کی پولیس اور ایف آئی اے کے ساتھ ملکر کارروائی، بجلی کی بڑی چوری پکڑ لی

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے بجلی کی بڑی چوری پکڑ لی۔

لیسکو ترجمان کے مطابق فیکٹری کے میٹر میں ڈیوائس لگا کر بجلی چوری کی جا رہی تھی۔

ترجمان لیسکو کا کہنا ہے کہ ٹیم چیکنگ کے لیے پہنچی تو ملزمان نے مزاحمت بھی کی۔

 مزید پڑھیں:  تجارتی مذاکرات اختلافات کو دور کریں گے،پاک افغان تجارتی مذاکرات کا آج سے افغانستان میں آغاز

ترجمان لیسکو کے مطابق بجلی چوری سے متعلق 2 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے ایک کروڑ 25 لاکھ جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں