Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

سب انسپکٹر پولیس کا وفادار نہیں ہے، وہ پولیس کی وردی میں یوتھیا ہے، لیگی ایم پی اے ملک وحید کا نیا الزام

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پولیس افسر سے معافی منگوانے والے پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے ملک وحید نے کہاکہ سب انسپکٹر پولیس کاوفادار نہیں ہے ،وہ پولیس کی وردی میں یوتھیاہے ،اس نے میرے قائد کے بارے میں نازیباپوسٹیں لگائی ہیں جس سے مجھے دکھ ہوا،پی ٹی آئی کاایک پولیس افسر ن لیگ کے ساتھ زیادتی کوکرسکتاہے اس کے ساتھ انصاف نہیں کرسکتا ،ملک وحید نے بدھ کواپنے پیغام میں کہاکہ میری قائد کواس بارے میں ابھی معلوم نہیں ہے میں اپناجواب ان کی ٹیبل پررکھوں گا

مزیدپڑھیں :پنجاب کے بعد بلوچستان سے بھی 11 سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

یہ بھی پڑھیں