اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف نے ضمنی الیکشن میں اپنے امیدواروں کااعلان کردیا،سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے صاحبزادے مونس الٰہی لاہور سے الیکشن میں حصہ لیں گے ،ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار:
مزیدپڑھیں :سب انسپکٹر پولیس کا وفادار نہیں ہے، وہ پولیس کی وردی میں یوتھیا ہے، لیگی ایم پی اے ملک وحید کا نیا الزام
این اے 119 لاہور: شہزاد فاروق
این اے 132 قصور: سردار محمد حسین ڈوگر
پی پی 22 چکوال؛ حکیم نصار
پی پی 32 گجرات؛ چوہدری پرویزالہی
پی پی 54 نارووال؛ اویس قاسم
پی پی 139 شیخوپورہ؛ اعجاز بھٹی
پی پی 149 لاہور؛ حافظ ذیشان
پی پی 158 لاہور؛ مونس الہی
پی پی 164 لاہور؛ یوسف میو
ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار:
این اے 119 لاہور: شہزاد فاروق
این اے 132 قصور: سردار محمد حسین ڈوگر
پی پی 22 چکوال؛ حکیم نصار
پی پی 32 گجرات؛ چوہدری پرویزالہی
پی پی 54 نارووال؛ اویس قاسم
پی پی 139 شیخوپورہ؛ اعجاز بھٹی
پی پی 149 لاہور؛ حافظ ذیشان
پی پی 158…— Hammad Azhar (@Hammad_Azhar) March 27, 2024
تحریک انصاف کے نمائندے آگ کا دریاہ عبور کرکے آئے ہیں جھکنا ہوتا تو مشکلات کا سامنا نہ کرتے, جنرل الیکشن میں ہمیں ووٹ عمران خان کے نظریے تحریک انصاف کے نمائندے ہونے کا پڑا ہے , مہر بانو قریشی pic.twitter.com/hkfyVdHOUt
— Tehreek-e-Insaf (@InsafPK) March 26, 2024


