Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

وزیراعظم نے عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کی منظوری دیدی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفطر پر 4 دن کی تعطیلات دیے جانے کا امکان ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف نے عید الفطر پر 4 دن کی تعطیلات کی منظوری دے دی ہے جس کا نوٹفیکشن جلد جاری ہوگا۔
مزیدپڑھیں :شادی اگرہو چکی ہوتی تو تین چار بچوں کا باپ ہوتا،عثمان خالد بٹ
ذرائع کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 10سے 13 اپریل تک ہوں گی۔

خیال رہے کہ 9 اپریل کو 29 واں رمضان المبارک ہوگا اور چاند نظر آنے کی صورت میں عیدالفطر 10 اپریل کو ہوگی ورنہ 11 اپریل کو عیدالفطر ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں