Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پی ٹی آئی غنڈہ گردی سے الیکشن جیتنا چاہتی ہے، عطا تارڑ

لاہور ( ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔اپنے بیان میں ان کا کہناتھاکہ مسلم لیگ ن کا ووٹر باہر نکل رہا ہے جو خوش آئند ہے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے تمام امیدوار واضح اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔ ان کا کہنا تھاکہ ہمارا مشن نواز شریف کے وژن کو آگے بڑھانا ہے.
مزیدپڑھیں:روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے حوالے سے دورکنی سعودی وفد کا کراچی ائیرپورٹ کا دورہ
نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ ن عوامی مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھاکہ چند دنوں میں پنجاب کے عوام کو ریلیف دیا، پنجاب میں جلد لیپ ٹاپ اور آئی پیڈ سکیم متعارف کروائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں